اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی علاج۔کمر میں درد یا کمر کے نچلے حصے میں دردکی ایک بہت بڑی وجہ فزیکلی ایکٹیوٹیز نہ ہونا،زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام کرناجس سے مسلز کمزور ہو جاتے ہیں۔جو کہ کمر درد کا باعث بنتے ہیں۔اکثر لوگوں میں کمر کا درد زیادہ جھک کر بیٹھنے یاغلط پوزیشن پر لیٹنے سے ہوتا ہے۔خواتین میں کمر کا دردڈلیوری کے بعد ایک عام سی بات ہے۔اس کے علاوہ ریڑھ کی ہڈی میں ڈسک بریک ہونے یا سلپ ہونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور نوجوانوں میں کمر کا درد ہیوی ویٹ اٹھانے سے بھی ہو سکتا ہے۔لہذٰا آپ کو بتائیں گے کہ پچھلے 13سال سے کمر درد سے شفاء کے لیے دو تعویذ دیئے جاتے ہیں۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے۔جو درد کی روحانی وجوہات، نظر بد یا جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔کمر درد کا مریض جب دونوں نقوش اپنے نام سے منسوب کروا کے گلے میں پہنتا ہے اوردیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو بفضل خدا 3سے7دن کے اندراندر درد سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786