ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنی والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے پریشان رہتی ہیں۔ جلدی کسی بات کو بھولتی نہیں ہیں۔جس وجہ سے ثنا ء نام کی لڑکیا ں ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔ ثناء نام کا اسم اعظم یا متعالی ہے اس کی تعداد ہے 551۔ثناء نام کی لڑکیاں اگر بتائی گئی تعداد کے مطابق اسم اعظم پڑھیں گی تو کبھی بھی ڈپریشن کا شکار نہ ہوں گی۔ڈپریشن یا کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے ثناء نام کی لڑکیا ں مقدس مقامات پر اپنے لیے دعا کروانا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786