خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔اور یہی خوبی ان کی مقبولیت اور عزت کا سبب بنتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتی ہیں۔اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا کی ساری نعمتیں جمع کر لیں۔یہ بہت باہمت ہوتی ہیں اور مسلسل محنت اور ثابت قدمی سے کا میابی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔خدیجہ نام کا اسم اعظم ہے یا باسط،یا مقیت۔خدیجہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ اپنے نام کے اسم اعظم کو روزانہ 311بار پڑھا کریں۔خدیجہ یا کسی اور نام کی لڑکیاں اگر اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786