I نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض Iنام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل سے نبھاتے ہیں اورجن کے ساتھ جڑجائیں ان کیلئے باعث سکون بنتے ہیں۔ ان کے دل میں جن لوگوں کیلئے جگہ نہیں ہوتی۔ ان کے ساتھ یہ زیادہ میل جول رکھنا پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ان کو مغرور سمجھتے ہیں۔Iنام والوں کا اسم اعظم کیا ہوگا اور ان کے روحانی مسائل کا حل کیا ہوگا؟ جاننے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786