اگر شوہر کو نشے کی عادت لگ گئی ہو جس کی وجہ سے بیوی پریشان رہتی ہو۔ بیوی نے شوہر کے علاج کیلئے ہر طرح کا ہربہ آزما کر دیکھ لیا ہو مگر شوہرنشہ چھوڑنے کانام ہی نہ لے رہا ہو۔ شوہر پر کوئی چیز اثر نہ کر رہی ہو توشوہر سے نشہ چھڑوانے کیلئے یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ شوہر نشے کو ہاتھ تک نہیں لگائے گا۔یَاقَھَّارُ، یَاقَابِضُ اس اسم اعظم کو اگر ہر بیوی اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوں گے۔ اعداد معلوم کرنے کے لئے ہمیں اپنا نام دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر لکھوائیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس مسئلے کی وجہ جادو یا نظر بد کے اثرات ہیں تو بھی آپ اس کا روحانی علاج ان ہی نمبرز پر کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786