جن خواتین کی یوٹرس میں درد اور سوزش ہے۔ کئی ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجودبھی شفاء نہیں مل رہی اور تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہے تو اس کے پیچھے جادو ٹونا،بری نظر یا کسی بھی طرح کے خطرناک شیطانی اثرات ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کسی بھی طرح کا علاج اثر نہیں کررہا۔ ایسی صورت میں خواتین کی یوٹرس کی تمام تکلیفوں سے فوری شفاء کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے دو قرآنی نقوش اعداد کی صورت میں ترتیب دئیے ہیں۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ بچے دانی کے درد اور سوزش سے پوری طرح شفاء کیلئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ مریضہ پر موجود کسی بھی قسم کے جادو اور بند ش کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے نہائت مجرب ہے۔ جونہی مریضہ یہ تعویزات اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر پہنتی ہے اور ان پر ہمارے بزرگوں کی طرف سے بتایا گیا شفاء کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنے لگتی ہے تو سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔جس سے اللہ پاک کی رحمت سے مریضہ کو شفاء ملنے کے اسباب پیدا ہونے لگتے ہیں۔دیکھنے میں آیا ہے کہ آج تک جس مریضہ نے بھی دیا گیا اسم اعظم ہمارے بتائے گئے طریقے کیمطابق پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا اللہ کی رحمت سے اسے بچے دانی کے تمام امراض سے شفا ملی۔یہ دونوں تعویزات ادویات کی شفاء کے عمل کو بھی تیز کر دیتے ہیں۔لہذا ایسی خواتین جو میڈیسن استعمال کر رہیں ہیں۔ انہیں بھی چاہیئے کہ یہ نقوش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر منگوا لیں انشاء اللہ یوٹرس کی تمام تر بیماروں سے شفا حاصل ہوگی۔یہ دونوں تعویذات صرف مجبور اور ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں لیکن صاحب استطاعت افراد کو چاہیے کہ ان تعویذات کو 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے ہی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوائیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786