شائستہ نام بھاری اثرات رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شائستہ نام کی لڑکیوں کے کام تو ہو جاتے ہیں لیکن دیر سے کیونکہ ان کے کاموں میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ ضرور آتی ہے۔بعض اوقات قسمت ان کا ساتھ نہیں دیتی اوراکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ یہ ایک مشکل سے نکلیں تو دوسری میں پھنس جاتی ہیں۔ اسلئے ہر شائستہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ اپنے کاموں کو آسان بنانے کے لئے یہ اسم اعظم پڑھا کریں۔ یَاشَھِیْدُ، یَامَاجِدُ، یَاتَوَّابُ اس اسم اعظم کو ہر روز 776مرتبہ پڑھیں اور اگرشائستہ یا کسی بھی نام کی لڑکیوں یا لڑکوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ پیش آرہا ہے۔ جس کاوہ فوری روحانی حل قرآنی نقوش سے چاہتے ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786