اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کو طعنے دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں توآپ نے وظیفہ کرنا ہے سبحان اللہ یا ودود اور ان سب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ان کے دل میں دن بدن آپ کی عزت بڑھنے لگے گی لیکن معاملہ اگر ان پر یا آپ پر جادو اور بندش کا ہوا تو پھر آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ دوسرا نقش حب کاہے جو کہ ان کے دل میں آپ کی محبت پیدا کرنے کے لئے ہے۔ جب تک یہ دونوں تعویذات آپ کے پاس موجود رہیں گے ان شاء اللہ آپ کی عزت اور وقار بڑھتا رہے گا اور وہ ہر معاملے میں آپ سے مشورہ لیا کریں گے۔ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786