اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا فتاح۔ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بزنس میں لوس ہونے کی اصل وجہ کوئی بندش ہے یا کسی کا کیا ہوا کوئی جادو وغیرہ ہے تو پھر آپ کو چاہیے کہ وظیفہ تو یہی کریں۔ اس کے ساتھ ہمارے روحانی روحانی ماہرین سے دو نقش اپنے نام منسوب کرواکے کاروبار والی جگہ پر لگا لیں۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو بندش کی کاٹ کے لئے ہے۔ دوسرا نقش سورۂ الاخلاص کا ہے جو کہ کاروبار یا رزق میں وسعت، برکت اور فراوانی کے لئے ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786