حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟ اس نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے۔چنانچہ آپﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور بِسْمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَۃِ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کیا اور وہ آدمی اسی وقت ٹھیک ہوگیا۔جیسا کہ اس دعا کی فضیلت حدیث سے ثابت ہے اور آج تک ہم نے جس سائل کو بھی یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی اللہ پاک کی رحمت سے اسے شفا ملی۔ ایسے سائلین جن کے پاؤں میں شدید درد، ایڑھی میں درد، پاؤں میں ٹیڑھا پن، پاؤں کا سن ہوجانا، پاؤں میں چنڈی، پاؤں کے تلووں میں جلن یا پھر انگوٹھے میں ریشے کی تکلیف تھی۔ وہ سب مریض اس دعا کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھتے ہی دنوں میں ٹھیک ہوگئے۔جبکہ ایسے لوگ جو میڈکلی اپنا علاج کروانے کے بعد بھی اس تکلیف سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پائے تو ممکن ہے اس کی وجہ نظر بد، حسد، بندش یا آپ پر کروایا گیا کوئی جادو یا سفلی عملیات ہوں۔یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی ڈاکٹری علاج کامیاب نہیں ہوتا۔لہٰذا شیطانی اثرات کے باعث ہونے والی اس تکلیف کے روحانی علاج کے لئے اسی دعائیہ کلمات کے اعداد کا نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرسکتے ہیں۔جونہی یہ نقش مریض کے پاس پہنچتا ہے تو اس نقش میں موجود دعائیہ کلمات کی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کے جسم میں موجود ہر قسم کے شیطانی اثرات فوری ختم ہوجاتے ہیں اور جسم کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786