حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا حافظ جسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن خواتین کے بچے کی گروتھ رکی ہوئی ہے یا ہارٹ بیٹ کا مسئلہ بنا ہوا ہے تو انہیں دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو گروتھ روکنے والی میڈیکلی وجوہات سے شفاء کا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیاجاتا ہے کہ اگر جادو یا نظر بد کے اثرات گروتھ پر اثر ڈال رہے ہیں تو وہ ختم ہوجائیں۔ اسی روحانی علاج کے تحت بچے کی ہارٹ بیٹ اور گروتھ دونوں مسائل حل ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786