کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔ اس نے بہت سارے علاج، ریمیڈیز، روحانی علاج سب آزما لئے ہیں لیکن درد ختم نہیں ہورہا تو پھر ا س کا باقاعدہ روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کی شفاء والی اس آیت کا نقش و اذ مرضت فھو ا یشفین (اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے)۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پرموجود بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ یہی وہ پاورفل روحانی علاج ہے جس کی بدولت 10 سا ل پرانی کمر کی تکلیف بھی دنوں میں ختم ہوتی دیکھی گئی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786