انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور زیادہ تر روحانی ہوتی ہے۔ابتدائی علامات میں حافظے کیکمزوری، یادداشت کی کمی، روزمرہ سرگرمیوں کو بھول جانا شامل ہیں لیکن جب یہ مرض بڑھتا ہے تو مریض اکثراپنے گھر کا پتہ اوراپنا نام تک بھول جاتے ہیں۔ کوئی قیمتی چیز یا کاغذات یا گھریلو اشیاء رکھ کر بھولنا، کھانا کھانا، سونا اور معمولات زندگی تک بھول جانا معمول بن جاتا ہے۔ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب انسان کے دماغ کا سب سے اہم ہارمون جسے ڈوپامن کہتے ہیں۔ وہ کسی بھی وجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تواس کا براہ راست انسان کی یادداشت پر اثر پڑتا ہے۔بہت سارے لوگ جن کا ڈوپامن ان ایکٹو ہوتا ہے ان کی زبان پر ایک ہی بات ہوتی ہے کہ ہمارا دماغ کام نہیں کر رہا اور اگر اس کی روحانی وجوہات کی بات کی جائیتو بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے دماغ کو ماؤف کردیتے ہیں۔جو دماغ کو ناقابل یقین حد تک کمزور کر دیتے ہیں۔ لہٰذا میڈیکلی علاج کروانے کے باوجود مریض کی یادداشت بہتر نہیں ہوتی تو پھر اس کا مطلب ہے کہ اسے ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کروانے کی بھی اشدضرورت ہے۔ تاکہ دماغ کو کمزور کرنے والے شیطانی اثرات فوری طور ختم کئیجائیں اور دماغ پہلے جیسا ایکٹو ہوجائے۔ایسی صورت میں مریض کے روحانی علاج کیلئے ہمار ے مراقبہ سنٹر بہت ہی پاورفل نقش تیار کئے جاتے ہیں یہ دونوں نقوش مریض کے نام کے ساتھ منسوب کر کے اس کے ایڈریس پر ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰکا ہے جو کہ ہرطرح کی نفسیاتی و جسمانی بیماریوں کو دور کرے گا۔ جن کی وجہ سے انسان بھولنے کی بیماری کا شکار ہو۔ اس کے ساتھ انسانی دماغ میں موجود خوشی کے ہارمون سروٹونن کوفعال کرے گا۔ جس کے افعال ہوتے ہی ڈوپامن ہارمون بھی ایکٹو ہوجائے گا۔ جس سے یادداشت تیز ہوجائے گی اور ہر بھولی ہوئی چیزبھی اللہ کے کرم سے یاد آجائیگی۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو ہر قسم کے جادوئی و شیطانی اثرات کو فوری طور پرجڑ سے ختم کرے گا۔ جس سے انسان کا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگے گااور حاضر جوابی جیسی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ دونو ں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786