اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس نے شادی کی حامی بھرنے کے بعد اب آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ یا اس کے دل پر اب کسی اور لڑکی یا لڑکے کا پہرہ ہے۔ اور آپ کی خواہش ہے کہ جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ سے شادی کریں تو یقینا آپ کا یہ ادھورا خواب اللہ کی رحمت سے نقش محبت کی بدولت پورا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ دین اسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے۔ لہذا گناہ کی دلدل میں پھنس جانے سے کہیں بہتر ہے کہ اگر لڑکا یا لڑکی جس کو ایک دوسرے سے محبت ہے وہ شادی کے لیے رضامند ہیں مگر دونوں میں سے کسی ایک کے گھر والے راضی نہیں ہو رہے تو ایسی صورت میں نقش محبت ایک بہترین روحانی عمل ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ باس کیسز میں پسند کی شادی میں رکاوٹ کی اصل وجہ ہوتی ہے۔ نظر بد یا بندش کے اثرات ایسی صورت میں خواہ مخواہ ہی کبھی کوئی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے اور کبھی کوئی بہانہ بن جاتا ہے اس لیے ایسے لڑکے لڑکیوں کو نقش محبت کے ساتھ ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ جونہی وہ اپنے نام سے منسوب شدہ نقش پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کرتے ہیں تو بد اثرات اور بندش وغیرہ کے اثرات بہت ہی تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ اور جو عزیز رشتہ دار شادی میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہوں وہ اللہ کی رحمت سے نقش محبت کے ذریعے سے قائل ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی پسند کی شادی کے ادھورے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ دونوں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786