ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا۔ اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔میں بہت روتی اور کہتی کہ تم میری بات کا یقین کرو میں سچ کہتی ہوں لیکن شوہر اس کی بات پر یقین نہیں کرتا اور اسے گالیاں دیتا اس کے والدین کا رویہ شروع میں تو ٹھیک تھا بعد میں وہ بھی اس سے تنگ آنے لگے اور اس سے کہتے کہ اپنے گھر واپس چلی کیوں نہیں جاتی۔ کیونکہ اس کے میکے والے مالی طور پر اتنے مضبوط نہیں تھے وہ روتی اور اللہ سے دعا کرتی کہ یا اللہ میں تیرے سوا کہاں جاؤں میرا اس دنیا میں کون ہے۔ جو میری سنیں بچوں کو یاد کرتی اور ان سے ملنے کے لیے دل کرتا اور وہ کہتی کہ یا اللہ کچھ ایسا وسیلہ بنا کے میرے شوہر کے دل میں میرا خیال آئے اور وہ مجھ سے محبت کرنے لگے۔ لہذا اس کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ النساء کا تعویز اس کے نام سے منسوب شدہ ارسال کیا گیا۔ جب اس نے ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہ ارسال کیا گیا تھا۔یقین کریں کہ صرف ایک ہفتے کے اندر اندر اس کے شوہر نے اس سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں نے تمہارے ساتھ بہت غلط سلوک کیا ہے۔ میں اپنی غلطی کی معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دو اور گھر چلو اپنے بچوں کے پاس۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786