جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں ان کے نام سے منسوب دونوں تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں جن میں ایک نقش سورہ بقرہ کا ہے۔ جو کہ جادو کی وجہ سے آنے والے وہم اور وسوسوں کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا نقش سورہ شوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات سے شفا کے لیے ہے۔ جو کہ بے جا خیالات کے آنے کا سبب بنتی ہیں۔ جو نہی مریض یہ دونوں تعویذات اپنے پاس رکھتا ہے یا پہن لیتا ہے تو ان میں موجود شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے ان کے لیے باعث شفا ثابت ہوتی ہے۔ اور پریشان کر دینے والے خیالات انٓا مکمل طور پر بند ہو جاتے ہیں۔یہ دونوں نقش انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیے جاتے ہیں جب کہ صاحب استطاعت افراد کو چاہیے کہ یہ دونوں نقش 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے ہی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوائیں۔نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786