اگر آپ کا گھر میں کالے جادو کے اتنے سخت ترین اثرات ہیں کہ جو آپ کے بچوں کے دل میں ڈر اور خوف پیدا کر رہے ہیں۔ اسی خوف کی وجہ سے بچے خوابوں میں بھی ڈرتے ہیں۔ بیمار رہنے لگے ہیں۔دن بدن کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصا گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص کمرے سے انہیں آوازیں آتی ہیں یا شیطانی چیزیں نظر بھی آتی ہیں گھر میں کوئی سایہ وغیرہ ہے یا پھر گھر کے کسی فرد میں جنات کی حاضری ہو جاتی ہے۔ ایسی صورتحال میں آپ بالکل بھی دیر نہ کریں اور بچوں کی فوری روحانی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائیں۔ جس کے لیے آپ ہمارے روحانی ماہرین سے متاثرہ بچے کے نام سے منسوب دو قرآنی تعویذات حاصل کریں۔ جن میں ایک تعویذ بچے کی روحانی حفاظت کا ہے۔ جو کہ سورہ یاسین کا تعویز ہے۔ جبکہ دوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جو بچوں پر موجود پرانے سے پرانے جادو جنات شیطانی اثرات نظر بد اور سفلی عملیات کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ اب تک اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار بچے ہر قسم کے شیطانی اثرات سے محفوظ بھی ہو گئے۔ اور جادو بھی جڑ سے ختم ہو گیا۔پھر دوبارہ انہیں نہ کبھی ڈر لگا اور نہ ہی کوئی خوف پیدا کرنے والی چیز انہیں دکھائی دی۔ صحت بھی دن بدن اچھی ہو گئی۔ یہ نقش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے کہ یہ نقش 14 1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کریں تعویذات منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786