اگر آپ کے کمر میں بہت شدید درد رہتا ہے۔ یا مہروں کا درد ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی شفا نہیں مل رہی تو اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وہ پاورفل روحانی علاج ہے جس کی بدولت کمر درد کا شکار کئی سو مریض اللہ کے کرم سے دنوں میں ٹھیک ہوئے ہیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو قرآنی تعویذات۔ ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔ جو مریض پر موجود کسی بھی قسم کے بد اثرات نظر بد یہ جادو کے ان اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو مریض پر کسی بھی دوا کا اثر نہیں ہونے دیتے۔دوسرا تعویز سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ کمر کے درد سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ ان دونوں تعویذات میں موجود قرآنی سورہ مبارکہ کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت مریض کے لیے اللہ کے کرم سے شفا یقینی دیکھی گئی ہے۔ یہ سب کمال ان قرآنی سورہ مبارکہ کا ہے جو کہ خاص طریقے سے ا عداد کی صورت میں نقش کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ اور پھر اسم اعظم قرآنی آیات اور روحانی کلمات پڑھ کر ان تعویذات پر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے ان میں شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ اور مریض کا پرانے سے پرانا کمر کا درد اللہ کے کرم سے دنوں میں یوں ٹھیک ہو جاتا ہے کہ گویا کبھی تھا ہی نہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں یہ نقش فری ارسال کیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786