اگر کسی انسان پر ایسا جادو کر دیا گیا ہے جس کے اثرات اس کے جسم کے اندر اسے باقاعدہ محسوس ہوتے ہیں۔ اور اسے بیماریوں میں مبتلا کر کے رکھتے ہیں نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کسی علاج سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے سحر زدہ کا ہر کام بھی رکتا ہے۔ ہر کام میں اسے مشکل یا دشواری پیش آتی ہے۔کوئی بھی انسان اس کی کسی بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ بلکہ اس کا چہرہ دیکھ کر ہی سامنے والے انسان کو بہت ہی شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں جسم سے جادو کا نکلنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر جادو لمبے عرصے تک انسان کے جسم میں موجود رہے تو پھر وہ اپنی جڑیں مضبوط کر کے انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتا ہے۔ اور ایک وقت آتا ہے کہ وہی جادو آسیب کسی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی ماہرین سے دو تعویذات سحر زدہ کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنا دیں انشاء اللہ جادو اپنے اثرات فوری زائل کرنے لگے گا۔اور سحر زدہ کی حالت دن بدن بہتر سے بہترین ہوتی جائے گی۔ اس کا ہر کام آسان ہوگا لوگ اس کی بات کو سمجھیں گے اور بے حد اہمیت بھی دیں گے انشاء اللہ۔ ان میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو کو جسم سے نکالنے کے لیے ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ جادو کی وجہ سے ہونے والے امراض سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ ان تعویذات پر چونکہ بہت بڑی تعداد میں اسم اعظم اور قرآنی آیات کی تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعویذات سحرزدہ کے جسم سے مس ہوتے ہی سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر سے جادو کے تمام اثرات کو بہت ہی تیزی سے جسم سے نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔جس سے سحر زدہ کی زندگی اللہ کے کرم سے سکون میں ا ٓجاتی ہے اور ہر کام میں کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ یہ دونوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786