بعض شوہر اس قدر سنگدل اور سخت مزاج ہوتے ہیں کہ بیوی محبت کے جتنے بھی عمل کر لے لیکن شوہر پر اس عمل کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین رابطہ کرتی ہیں۔ جن کی زبان پر یہی سوال ہوتا ہے کہ انہوں نے شوہر کی محبت پانے کے لیے اور اس کی توجہ اپنی طرف کرنے کے لیے بہت سارے عمل کروائے ہیں۔ لیکن کسی عمل کا شوہر پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔اس لیے ہم ان خواتین کو محبت کا جو روحانی عمل بتاتے ہیں۔ جس کی بدولت شوہر صرف چند روز کے اندر اندر بیوی کا عاشق اور دیوانہ بن جاتا ہے۔ وہی عمل آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں اس عمل میں آپ کو دیے جائیں گے میاں بیوی کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورہ نساء کا ہے جو کہ شوہر کو بیوی کی محبت میں گرفتار کرے گا۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو شوہر پر موجود ہر قسم کے جادو سحروا ٓسیب بندش اور نظر بد کو ختم کرے گا۔یہ وہ بد اثرات ہوتے ہیں جو کسی بھی عمل کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ اس لیے ان اثرات کے ختم ہوتے ہی شوہر بیوی کی بے پناہ محبت میں گرفتار ہوگا اور زندگی بھر بیوی کے علاوہ کسی غیر عورت کا خیال بھی دل میں نہ لائے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786