کسی بھی انسان کو شراب نوشی چرس افیون سگرٹ یا کسی بھی قسم کے نشے سے ہٹانا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔کیونکہ ایک بار شراب کی لت لگ جائے تو زندگی بھر نشے کا زور نہیں ٹوٹتا۔شرابی اگر بظاہر شراب چھوڑ بھی دے تو اس کی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے کہ جب جب شرابی کا ذہن پریشان ہوگا وہ یقینا شراب کی جانب ضرور لپکے گا۔ اس لیے آپ سے شراب کی عادت کو ختم کرنے کا ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں کہ شرابی زندگی بھر شراب کو ہاتھ نہ لگائے گا۔ اگرچر س افیون یا دیگر قسم کے نشے کرتا ہوگا تو وہ بھی چھوڑ دے گا انشاء اللہ۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیے جائیں گے شرابی کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورہ شور یٰ کا ہے جو کہ شفا کا نقش ہے اور انسان کو نفسیاتی طور پر بہت مضبوط بنا دیتا ہے۔ اسی بنا پر اس کے دماغ میں موجود شراب کی حرص یا تمنا ہی ختم ہو جاتی ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ مائدہ کا ہے۔ جو کہ شراب کی عادت کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جون ہی شرابی سورہ مائدہ کا نقش پہنتا ہے تو اسے دن بدن شراب سے نفرت ہوتی جاتی ہے۔ اسی بنا پر وہ زندگی بھر شراب کو ہاتھ نہیں لگاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786