اگر آپ کو یہ آپ کے گھر میں کسی بھی فرد کو بہت شدید غصہ آتا ہے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہے۔ جس وجہ سے وہ آپ کو ڈیگریٹ کرتا ہے۔ معمولی سی باتوں پر بہت زیادہ ڈانٹ ڈ ٹپ کر نہ اس کی عادت بن گئی ہے۔بے بنیاد باتوں پر آپ کو طعنے دینا اور ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ایک پل میں اچانک اسے بہت شدید غصہ آتا ہے۔غصے کی حالت میں وہ یہ بھی نہیں دیکھتا کہ اس کا نقصان ہو رہا ہے ایسی حالت میں غلط فیصلے کرنا اور بعد میں اس پر پچھتانا اور معافی مانگنا اس کی عادت بن گئی ہے۔ مختصر یہ کہ اگر یہ سب کچھ آپ کے ساتھ ہوتا ہے یا گھر کے کسی بھی فرد کے ساتھ اگر تو آپ اس کی سخت مزاجی کو نرم مزاجی میں بدلنا چاہتے ہیں اس کے غصے کی شدت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو نقش سورہ شوریٰ اور نقش سورہ بقرہ آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج ہے۔نقش سورہ شوریٰ چونکہ شفا کا نقش ہے۔ جو غصے کا سبب بننے والی تمام وجوہات کو دور کرتا ہے۔جیسے کہ اگر غصہ مستقل سٹریس کی وجہ سے آتا ہے ہائی بلڈ پریشر وجہ ہے اینگزائٹی یا ڈپریشن ہے یا خوشی کے ہارمونز ایکٹو نہیں ہیں۔ ان تمام امراض سے شفا کا یہ نقش ہے۔جب یہ نقش آپ کے نام منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو انشاء اللہ آپ کا دماغ ایسے روحانی سکون میں ا ٓجائے گا کہ غصے والے یا سخت مزاجی والے تمام ری ایکشنز ختم ہو جائیں گے۔ اور وہی انسان آپ سے ہمیشہ محبت اور خلوص سے بات کیا کرے گا۔ دوسرا نقش ہے سورہ بقرہ کا جو غصے کا سبب بننے والے تمام بد اثرات جادو اور نظر بد کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔ نہ بد اثرات باقی رہیں گے اور نہ ہی غصہ آئے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786