اگر کسی غیر عورت کی محبت آپ کے شوہر کے دل و دماغ میں گھر کر گئی ہے۔ وہ دن رات صرف اسی کے گن گاتا ہے۔ اسی کی تعریف کرتا ہے۔ اور بیوی کی اسے کوئی پرواہ نہیں وہ اس عورت کی وجہ سے چاہے جتنی بھی تکلیف میں ہو روئے چلائے شوہر کو پیار سے لڑ جھگڑ کر ہر طرح سے سمجھا چکی ہو مگر وہ کسی صورت ناجائز محبت اور ناجائز تعلقات چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔ اب حالات یہ ہیں کہ بیوی یا تو ڈپریشن کا شکار رہنے لگی ہے اسے بہت غصہ آتا ہے چڑچڑا پن ہوتا ہے۔ کئی طرح کی بیماریاں لگ گئی ہیں۔ نہ وہ شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے اور نہ ہی اس کی ناجائز محبت اس سے برداشت ہو رہی ہے۔ تو ایسی بیویوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ قرآن کریم کی دو پاور فل سورہ مبارکہ کے نقوش میں اللہ کے کرم سے آپ کی اس پریشانی کا بہت ہی کامیاب روحانی حل موجود ہے۔یہ ایسا کامیاب روحانی حل ہے جس کی بدولت بہت ساری خواتین کے شوہر ناجائز تعلقات اور ناجائز محبت سے مکمل طور پر دوری اختیار کر کے راہ راست پر ا ٓچکے ہیں۔یہ سب کمال نقش سورہ نساء اور نقش سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر کا ہے۔ نقش سورہ نساء شوہر کے دل میں بیوی کی بے پناہ محبت کو ابھارتا ہے۔جبکہ نقش سورہ بقرہ اس جادوئی اثر بندش یا سفلی عمل کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔ جو اکثر خواتین مردوں کو اپنی ناجائز محبت میں گرفتار کرنے کے لیے کرواتی ہیں۔جب اس ناجائز عمل کا اثر ہی ختم ہو جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے شوہر کا دل بھی ناجائز محبت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہو کر ایک بار پھر اپنی ہی بیوی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔یہ محبت اتنی سٹرونگ ہوتی ہے کہ زندگی بھر کسی ناجائز محبت کا اثر شوہر کے دل پر نہیں ہو پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

بچہ دانی کی پرانی اور خطرناک رسولیاں خواتین میں ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید جسمانی تکلیف، درد اور کمزوری کا سبب بنتی ہیں بلکہ حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کئی خواتین مہینوں یا سالوں علاج کرواتی رہتی ہیں، رپورٹس کراتی ہیں، مگر مسئلہ ہمیشہ برقرار رہتا...

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

پی سی او ایس، لیکوریہ اور ہارمون سسٹم کی خرابی وہ مسائل ہیں جو عورت کی صحت، طاقت اور روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیتے ہیں۔ چکر آنا، کمزوری، پیٹ کا پھول جانا، بے قاعدہ پیریڈز اور بار بار انفیکشن یہ سب تکلیفیں خواتین کو جسمانی ہی نہیں ذہنی طور پر بھی کمزور کر...

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

اووری میں بڑی سسٹ نہ صرف جسم میں درد اور غیر آرام دہ علامات پیدا کرتی ہے بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں الٹراساؤنڈ میں بڑی سسٹ نظر آ رہی تھی۔ یہ سسٹ نہ صرف ان کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ ڈال رہی تھی بلکہ ان کے امید...

Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh

Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh

ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے اولاد نرینہ یعنی بیٹے کے لئے نقش لیا۔ اور کہا کہ جب بھی مجھے بیٹے کا حمل ہوتا ہے تو وہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اور یہ سب میری دیورانی کرتی ہے۔سارا دن طنتر منتر پڑھتی ہے۔ مجھ پر پھونکیں مارتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ سب کو بیٹا ہوگا لیکن تجھے...

Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh

Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh

ایک خاتون، جو تین بار حمل ضائع ہونے کے غم سے گزر چکی تھیں، دل سے ٹوٹ چکی تھیں۔ ہر بار امید بندھتی، چند ہفتوں بعد سب ختم ہو جاتا۔ دوائیاں، پرہیز، علاج سب کچھ آزمایا، مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا، تو ہمارے ماہرین نے انہیں...

Beta Paida/Betay K Liye Naqsh

Beta Paida/Betay K Liye Naqsh

ہمارے روحا نی سنٹر میں رابطہ کر نے والی ایک خاتون جن کے ہاں اللہ نے بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی تھی، مگر دل میں برسوں سے بیٹے کی خواہش تھی۔ ہر علاج اور تدبیر آزما چکی تھیں مگر نتیجہ مایوسی رہا۔پھر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا۔ان کے مسئلے کو سمجھنے کے...

Subhanallahi Wa Bihamdihi  Ki fazilat

Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat

اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...

Powerful Naqsh for Pregnancy

Powerful Naqsh for Pregnancy

ایک خاتون، جن کا ہر حمل پانچویں یا چھٹے مہینے میں ضائع ہوجاتا تھا۔ ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کیے، دوائیاں بدلیں، حتیٰ کہ مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا، مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلا حمل ضائع ہوجاتا۔جب وہ چھٹی بار حا ملہ ہو ئیں تو دل میں وہی ڈر تھا کہ کہیں اس بار پھر ویسا نہ ہو...

Pregnancy With PCOS Treatment

Pregnancy With PCOS Treatment

ایسی خواتین جنہیں پی سی اوز بھی ہے اور حمل بھی نہیں ہورہا تو ان کے ان دونوں مسائل کا زبردست روحانی علا ج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ پہلے آپ کو یہ جاننا ہوگا کہ پی سی اوز اینڈروجنز کے بڑھنے سے پروجیسٹرون کے کم ہونے سے، انسولین کے صحیح کام نہ کرنے سے اور ایل...

Ya Mujeebu Benefits For Leo

Ya Mujeebu Benefits For Leo

اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...

Treatment of Ovaries Cysts

Treatment of Ovaries Cysts

جن خواتین کو انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلیا ں بن گئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو ان کی شفاء کے لئے ۳ سے ۷ دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی جاتی ہے۔ اور شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ان...