ایسے افراد جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں مگر بہت کوشش کے باوجود کبھی کوئی مسئلہ بن جاتا ہے۔ اور کبھی کوئی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے۔ کبھی کوئی نقصان ہو جاتا ہے اور کبھی کام ہوتے ہوتے رہ جاتا ہے۔ اس لیے ایسے افراد اگر قرآن کریم کی رو سے بیرون ملک سفر میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنا چاہتے ہیں تو اس کا فوری اور بہترین روحا نی حل سورہ مزمل اور نقش سورہ بقرہ ہے۔یہ دونوں نقوش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی آپ کے نام سے منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے۔ نقش سورہ بقرہ کی بدولت انشاء اللہ ہر قسم کی بندش جادو سحروآسیب بری نظر اور سفلی جادو کے اثرات ختم ہوں گے۔ یہ وہ بد اثرات ہوتے ہیں جو کہ انسان کی ہر کامیابی اور سفر کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ دوسرا نقش سورہ مزمل کا ہے جو کہ بیرون ملک جانے میں بہت ہی آسانیاں پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ اب تک بہت سارے افراد اللہ کے کرم سے انہی قرآنی تعویذات کی بدولت بیرون ملک جانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ تعویذات آپ فیملی ویزا میں آسانی کے لیے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب تک بہت سارے افراد جو کئی سالوں سے فیملی کے ساتھ بیرون ملک جانا چاہ رہے تھے مگر ہر بار کام ہوتے ہوتے رہ جاتا تھا۔انہی قرآنی تعویذات کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اب وہ اپنی فیملی کے ساتھ باہر شفٹ ہو چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے ۔رابطہ کریں

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786