ناظرین بری نظر ایسی خطرناک شے ہے جو اچھے بھلے صحت مند اور خوشحال انسان کو پریشانیوں اور بیماریوں میں دھکیل دیتی ہے۔ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں دیکھا ہے کہ جو لوگ بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں تو وہ لوگ بھی صرف نظر بد کا توڑ کرنے سے ہی اللہ کے کرم کی بدولت بچ جاتے ہیں۔ کیونکہ نظر بد کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بھی یہ فرمایا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بری نظر صرف انسان کی صحت پر ہی اپنے بد اثرات نہیں ڈالتی بلکہ زندگی کی ہر چیز کو بری طرح سے متاثر کر کے رکھ دیتی ہے۔ بری نظر اگر بچوں کو لگ جائے تو وہ امتحان میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ اگر کاروبار کو لگ جائے تو وہ تباہ ہو جاتا ہے۔ جوان بچیوں کو لگ جائے تو ان کے رشتے نہیں آتے اور شادی سے پہلے ہی وہ بیماریوں اور ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہیں۔ اگر جاب ہولڈرز کو لگ جائے تو بوس ان کے مخالف ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کی پرموشن بھی نہیں ہوتی۔ اگر میاں بیوی کو لگ جائے تو ان میں ذہنی ہم آہنگی باقی نہیں رہتی۔شوہر جوہی بیوی کو دیکھے یا اس سے کوئی غلطی ہو جائے تو وہ بیوی پر خواہ مخواہ آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ اور بیوی کو بچوں اور ساس سسر نندوں اور دیگر رشتہ داروں کی طرف سے بھی ذلت اور رسوائی ہی ملتی ہے۔ الغرض نظر بد ایک ایسی شے ہے جس کا وقت پر توڑ کرنے میں ہی عافیت ہے۔ جس کی بہترین صورت ہے نقش سورہ کہف۔ جس گھر میں یہ نقش موجود ہو وہاں پر رحمتیں آتی ہیں اور نظر بد جیسی نحوست اور جادو جنات جیسے تمام اثرات 24 گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ ہے سورہ کہف کی بے حد و حساب فضیلت جس کے بارے میں حضرت بلا بن ازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندہ ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے۔یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا۔ وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی۔ جو سورہ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔لہذا ناظرین سورہ کہف کی تلاوت کو بھی اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ اور اس کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے بری نظر کا شکار فرد کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے اسے پہنا دیں انشاء اللہ جو ہی یہ نقش متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوگا تو اسی لمحے جادو جنات سحر و آسیب نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر افراد کے جسم سے بری نظر کا اثر صرف ایک دن کے اندر اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے۔جب تک سورہ کہف کا تعویذ متاثرہ فرد کے گلے میں موجود رہتا ہے تب تک کسی بھی قسم کے بری نظر یا دیگر شیطانی اثرات اس کے جسم میں داخل نہیں ہو پاتے۔ اور اس کی تمام جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور تمام رکے ہوئے کام شادی جاب کاروبار سب پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں۔ سورہ کہف کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786