اولاد کا نافرمان زبان دراز اور بدتمیز ہو جانا دور حاضر کا تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ ماڈرن ڈور نے اولاد کے دل سے والدین کے ادب اور شرم و حیا کو ختم کر کے رکھ دیا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بے شمار والدین رابطہ کرتے ہیں۔ جو اپنی نافرمان اولاد کے ہاتھوں سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ ان کے بیٹے بیٹیاں بری صحبت کا شکار ہو گئے ہیں انہیں شراب نوشی جوا سگرٹ چرس افیون جیسی لت لگ گئی ہے۔ اس لیے آپ کی اولاد اگر نافرمان ہو گئی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسا آزادانہ ماحول بری صحبت یا حد سے زیادہ لاڈ پیار کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جبکہ اس کی روحانی وجہ پر نظر دوڑائی جائے تو ان کی نافرمانی کی وجہ کسی حاسد یا گمنام دشمن کا کروایا گیا کالا جادو بندش یا بری نظر کا اثر بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے دونوں ہی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو اس کا روحانی علاج بتایا جا رہا ہے۔جس میں آپ کو دیے جائیں گے نافرمان اولاد کو سدھارنے کے لیے دو قرآنی تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ بگڑی ہوئی اولاد کے دل میں والدین کی محبت کا احساس پیدا کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ نافرمان ہونے کی تمام روحانی وجوہات اور بری نظر وغیرہ کے اثرات ختم ہو جائیں۔ اس لیے جب والدین یہ دونوں تعویذات نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں اور ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ جو انہیں تعویذات کے ساتھار سال کیا جاتا ہے تو دن بدن اولاد فرمانبردار ہونے لگتی ہے۔ ان کے دل میں یہ احساس اٹھتا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ غلط سلوک کر رہے ہیں۔یہ احساس شرمندگی اتنا بڑھ جاتا ہے کہ وہ اللہ کی رحمت سے راہ راست پر ا ٓجاتے ہیں ان کے دل میں ماں باپ کی انتہائی عزت اور بے انتہا محبت پیدا ہوتی ہے۔ جو انہیں والدین کا فرمانبردار بنا دیتی ہے۔ ہفتہ کسی روحانی علاج کی بدولت بے شمار نافرمان او لادیں والدین کی خدمت گزار اور تابعدار بن چکی ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی اپنی نافرمان اولاد کو تابعدار بنانے کے لیے یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 14 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786