ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا جوان بیٹا ہے۔ تین سال کی عمر سے اس کو مرگی کے دورے پڑنے شروع ہوئے۔میں سمجھ نہیں سکی میں جب اپنے بچے کی یہ حالت دیکھتی تو بڑی پریشان ہو جاتی۔ آخر میں ماں تھی اس کو جب دورے پڑتے تو اس کی حالت خراب ہو جاتی۔ اس کے ہاتھ اور پاؤں اکڑ جاتے اور اندر کو مڑ جاتے۔ہاتھ اور پاؤں اور منہ ایک طرف کو ہو جاتا آنکھیں باہر نکل آتی منہ سے مسلسل جھاگ نکلتی۔جب اس کو دورے پڑتے تو اس کا آدھا جسم بھی فولڈ ہو جاتا۔ ایک دورے کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا دورہ پڑنے لگتا۔ اور اس میں ہمت ختم ہو جاتی۔ جسم بے جان اور ٹھنڈا ہو جاتا ایک دفعہ تو ایسے بھی ہوا وہ بائیک پر کہیں جا رہا تھا اس کو راستے میں سڑک پر دوررا پڑ گیا اس کی بائیک کہیں گری اور وہ کہیں گرا اور بیچ سڑک پر فولڈ ہو کر بیٹھا تھا۔ اس کے ہاتھ اور پاؤں ٹیڑھے ہو گئے تھے۔ اس کے منہ سے جھاگ بھی نکل رہی تھی۔ لوگوں نے اسے اٹھانا چاہا لیکن اس کے اکڑنے کی وجہ سے اسے اٹھانے میں بڑا مسئلہ پیش ا ٓرہا تھا اس کا سارا جسم کانپنے لگا سر مسلسل ہلتا رہا پھر انہوں نے کہا کہ مجھے 17 سال ہو گئے ہیں اپنے بچے کو مرگی کے دوروں کی دوائیاں کھلاتے ہوئے لیکن اسے وقتی طور پر فرق پڑتا ہے دوائی کچھ دیر کام کرتی اور پھر اس کی حالت وہی ہو جاتی۔ ہم نے اس کا مسئلہ سن کر اس کا نام دعائے باطل پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورہ شوری کا شفا والا تعویز اور سورہ بقرہ کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے اسے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کر دیا۔جیسے ہی اس نے تعویذات اپنے گلے میں پہنے اور اور اسم اعظم کا دم تعویذ پر کیا اللہ کا کرم ہوا اور اس خاتون نے بتایا کہ میرا بیٹا اب پہلے سے ٹھیک ہے بے۔ شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ آج اس خاتون کا بیٹا خوشحال زندگی گزار رہا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جسے مرگی کے دورے پڑتے ہوں اور آپ اس کے لیے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786