بعض خواتین کی باڈی سے قدرتی طور پر محبت کی ایسی لہریں نکلتی ہیں۔ جو شوہر کو ان کی طرف مائل رکھتی ہیں۔ وہ چہرے سے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں مگر شوہر کے دل پر ان کی محبت اور کشش کی ایسی مہر لگتی ہے کہ دونوں میں ہمیشہ اچھی انڈرسٹینڈنگ بنی رہتی ہے۔ اس کے برعکس بعض خواتین بڑی حسین و جمیل ہوتی ہیں مگر شوہر کو ان میں کوئی خاص دلچسپی محسوس نہیں ہوتی۔جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جس خاتون پر کسی بھی طرح کے بری نظر بندش یا جادو وغیرہ کے اثرات ہوتے ہیں۔ وہ محبت کی ان لہروں کو بلاک کر دیتے ہیں۔ اسی لیے وہ لاکھ کوشش کر کے بھی اپنے شوہر کے دل میں اپنی محبت کا رنگ نہیں بھر پاتی۔ لہذا ایسی صورت میں سب سے پہلے بد اثرات کا ختم ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں شوہر کی محبت پانے کی خواہش مند خواتین جب رابطہ کرتی ہیں تو انہیں میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے سورۃنساء کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے انہیں سورہ بقرہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت شیطانی اثرات زائل ہوتے ہیں۔اور پھر سورۃنساء کی روحانی تاثیر کی بدولت محبت کی لہریں ایکٹو ہوتی ہیں۔ جو کہ ان کے شوہر کو ان کی طرف مائل کرتی ہیں۔جس سے دونوں میاں بیوی میں محبت ہمیشہ بنی رہتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786