ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا بہت بیمار ہے۔اس کو بہت تیز بخار ہو جاتا ہے۔ اسے میں ڈاکٹر سے چیک آپ کروانے کے لیے لے گئی ڈاکٹر نے دوائی دی لیکن پھر بھی اس کا وہ بخار دوائی کھانے سے کم ہوا مگر مکمل طور پر اترا نہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ جب بچے کو بخار تیز ہو تو آپ اسے نہلائیں جب میں بچے کو نہلاتی تو اسے کپکپی طاری ہو جاتی۔ اور اس کے ہونٹ نیلے ہونے شروع ہو جاتے۔وہ ساری ساری رات بخار میں تپتا رہتا کسی دوائی سے بھی اس کا بخار اتر نہیں رہا تھا۔ تیز بخار کی وجہ سے اسے چکر آتے کمزوری اور نڈھالی محسوس ہوتی۔ ڈاکٹر نے سارے ٹیسٹ کیے جب ٹیسٹ کی رپورٹ آئی تو وہ بھی ٹھیک تھی۔دو سال سے میرا بیٹا شدید بخار میں مبتلا تھا بخار سے اس کی ٹانگوں سر اور حتی کے پورے جسم میں بہت درد ہوتا۔زیادہ دوائی کھلانے کی وجہ سے اس کی زبان سرخ ہو گئی۔ اس کا منہ پک گیا اور اس میں چھالے پڑ گئے۔میرا بیٹا بہت کمزور ہو گیا تھا۔تب میری دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ اپنے بیٹے کا روحانی علاج کرواؤ۔ لہذا روحانی علاج ہی کی غرض سے اس نے جب ہمارے روحانی دعاسینٹر میں رابطہ کیا تو اس کا نام خاص الخاص دعا کے لیے دعائے باطن پروگرام میں ارسال کیا گیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورۃ شعراء کا شفا والا تعویز اس کے بیٹے کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا گیا اور اس پر چونکہ بری نظر کا بھی شدید اثر تھا اس لیے اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورۃ قلم کا تعویذ بھی دیا گیا۔ جوں ہی اس بچے نے یہ دونوں تعویذ ات اپنے گلے میں پہنے اور اس کی والدہ نے تعویذات پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو اللہ کی رحمت ہوئی اور اس بچے کا بخار 24 گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہو گیا۔کمزوری نڈھالی سب اللہ کے کرم سے ختم ہو گئی۔اور اس بچے کے چہرے پر خوشی اور رونق پھر سے لوٹ آئی۔بے شک اللہ کی ذات ہر چیز پر قادر ہے۔ جسے چاہے جیسے چاہے شفا عطا فرما دے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جس پر دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا تو اس کی شفا کے لیے دعائے باطن میں دعا کروانے اور یہ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786