بواسیر جسے میڈیکل ٹرم میں ہیمورئڈز یا پائلز بھی کہتے ہیں۔ آج کے دور میں ناقص غذا موٹاپہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے یا قبض کے باعث یہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ جو کہ مریض کے لیے بہت ہی تکلیف دہ اور الجھن کا باعث بنتی ہے۔ خاص طور پر بواسیری مسئلے جو مقت سے باہر دکھائی دیتے ہیں۔ بار بار علاج کروانے کے باوجود بھی یہ جڑ سے ختم نہیں ہوتے۔ لہذا اس بیماری کا شکار مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو روحانی علاج کے طور پر انہیں سورہشعرائکا شفا والا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ تعویذ پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو سورہ شعراء کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے ان کے لیے باعث شفا بن جاتی ہے۔ اور مریض کو صرف سات دن میں بواسیر سے مکمل شفا عطا ہوتی ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذات اس بیماری کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے تقریبا سبھی کو کامل شفا عطا فرمائی ہے۔ اگر آپ بھی بواسیر سے شفا کا یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786