ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں بہت روتی اور کہتی کہ تم میری بات کا یقین کرو میں سچ کہتی ہوں۔ لیکن شوہر اس کی بے عز تی کرتا اور اسے گالیاں دیتا اور کہتا کہ تم میرا گھر چھوڑ کے چلی جاؤ وہ بیچاری کیا کرتی وہ اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ اور سسرال والوں نے اس سے بچے بھی چھین لیے۔ اس کے والدین کا رویہ شروع میں تو ٹھیک تھا بعد میں وہ بھی اس سے تنگ آنے لگے اور اس سے کہتے کہ اپنے گھر واپس چلی کیوں نہیں جاتی۔ کیونکہ اس کے میکے والے مالی طور پر اتنے مضبوط نہیں تھے وہ روتی اور اللہ سے دعا کرتی کہ یا اللہ میں تیرے سوا کہاں جاؤں میرا اس دنیا میں کون ہے جو میری سنے۔بچوں کو یاد کرتی اور ان سے ملنے کے لیے دل کرتا اور وہ کہتی کہ یا اللہ کچھ ایسا وسیلہ بنا کے میرے شوہر کے دل میں میرا خیال آئے اور وہ مجھ سے محبت کرنے لگے۔ لہذا اس کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ نساء کا تعویذ اس کے نام سے منسوب شدہ ارسال کیا گیا۔ اور اس پر چونکہ بری نظر کا بھی شدید اثر تھا اسی لیے شوہر اور سسرال والے اس سے نفرت کرتے تھے۔ لہذا بری نظر کے توڑ کے لیے اسے سورہ قلم کا تعویز دیا گیا اور سسرال میں باعزت ہونے کے لیے اسے اسم اعظم کا نقش بھی دیا گیا۔جب اس نے ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ارسال کیا گیا تھا۔یقین کریں کہ صرف ایک ہفتے کے اندر اندر اس کے شوہر نے اس سے رابطہ کیا۔اور کہا کہ میں نے تمہارے ساتھ بہت غلط سلوک کیا ہے میں اپنی غلطی کی معافی مانگتا ہوں۔مجھے معاف کر دو اور گھر چلو اپنے بچوں کے پاس۔بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے۔ مگر اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786