آمدنی میں اضافے اور رزق میں برکت کے لیے وظیفہ
آمدنی میں اضافے کے لیے اور رزق میں برکت کے لیے روزانہ اول و آخر تین بار درود شریف او100 بار(یَا مُغْنِیُ) پڑھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ غیب سے ایسے اسباب بنائے گا کہ آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور رزق میں بھی برکت ہوگی۔