بدقسمت کے تالے کھولنے کا بہترین وظیفہ
رات سونے سے پہلے اول و آخر درود شریف تین بار اور درمیان میں یا فتا ح 300 بار پڑھیں۔ اور درود شریف آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں چاہے تو بستر پر لیٹ کر بھی کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ عمل کو کرنے کے بعد کسی سے بات نہ کریں۔ اور پھر سو جا ئیں۔ مال دولت میں اضافے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔