رزق کے تمام دروازے کھولنے کا وظیفہ
ناظرین انسان مالی پریشانیوں میں جکرا رہتا ہے۔ لیکن ان کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے۔ سورہ واقعہ کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی بہت ہوتی ہے۔ بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ اس لیے مال و دولت کی فراغی کے لیے روز بعد نماز مغرب یا بعد نماز عشاء ایک بار سورہ واقعہ پڑھ لیا کریں۔ انشاء اللہ اس سے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ اور آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔