چہرے پر نور لانے کا وظیفہ
ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ نورانی اور بے پناہخوبصورت ہو جائے تو آج ہم آپ کو ایک مختصر اور بہترین وظیفہبتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء اللہ چہرے پر نور کے ساتھ ساتھدل بھی انوار الہی سے منور ہو جائے گا۔جو شخص شب جمعہ میںساتھ مرتبہ سورہ نور اور ایک سو ایک مرتبہ اسے اسم یا نور کوپڑھے گا۔اللہ تعالی اس کے چہرے کو بے انتہا نورانی اور بے پناہخوبصورت بنا دے گا انشاء اللہ۔