گرتے بالوں کو روکنے کا مجر ب وظیفہ
ناظرین اگر آپ کے سر کے بال بہت جھڑتے ہیں اور طرح طرح کے تیل اور ادویات کے استعمال کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ بال گرنا بند ہو جائیں گے۔عمل یہ ہے کہ سرسوں یا خوپڑے کے تیل پر باوضو 41 مرتبہ تیسویں پارے کی سورہ نمبر 92 سورہ اللیل پڑھ کر دم کر لیں۔اور اس تیل کو روزانہ سوتے وقت رات میں سر پر مالش کریں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دن عمل کرنے سے سر کے بال گرنا بند ہو جائیں گے۔