قد بڑھانے کا وظیفہ
کیا آپ کا قد چھوٹا ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس کے لیے ہم آپ کو ایک آزمودہ قد بڑھانے والا وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کے قد میں اضافہ ہوگا۔قد برہانے کا وظیفہ یہ ہے روزانہ نماز فجر کے بعد اور نماز عشاء کے بعد روز 313 دفعہ یا قادر یا قوی پڑھیں۔اس عمل کو تین مہینے کریں۔انشاٗاللہ اس وظیفے سے آپ کا قد دنوں میں بڑھ جائے گا۔