گرتے بالوں کو روکنے کا وظیفہ
کیا آپ کے بال گرتے ہیں اور آپ گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔اور آپ گرتے بالوں کا علاج چاہتے ہیں تو ہم آج آپ کو ایک عمدہ روحانی وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے۔ طرح طرح کے قیمتی تیل اور ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو یہ وظیفہ کریں گرتے بالوں کو روکنے کے لیے۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھیں۔پھر یا سلام ہو یا مومن کا سو مرتبہ ورد کریں۔ ساتھ میں لا حول ولا قوۃ الا باللہ سو بار پڑھیں۔ انشائاللہ اس وظیفے سے کچھ ہی دن میں آپ کے بال لمبے ہو جائیں گے۔