وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات ہوں، اٹھرا ہو یا بانجھ پن جیسا مسئلہ ہو۔سورۃ مریم کا تعویذ ان تمام رکاوٹوں کو ختم کرنے میں روحانی شفاء کا ذریعہ بنتا ہے۔ بے شمار خواتین نے اس نقش کی برکت سے اللہ کے کرم سے اولاد کی نعمت پائی ہے، یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جنہیں میڈیکل رپورٹس میں ناممکن قرار دیا گیا تھا۔ اور اگر کسی پر سخت بندش ہو تو سورۃ مریم کے ساتھ سورۃ البقرہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے، جس سے ان شاء اللہ ضرور اولاد نصیب ہوتی ہے۔ یہ تمام تعویذات قرآنِ کریم کی آیات پر مشتمل ہوتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

لیکوریا خواتین میں خاموشی کے ساتھ جسم کو اندر سے کمزور کرتی جاتی ہے۔ شروع میں صرف سفید پانی آنے کی شکایت ہوتی ہے، مگر وقت کے ساتھ یہی مسئلہ شدید کمزوری، ہڈیوں کے درد، ٹانگوں میں بوجھ، کمر درد، بیدلی اور شدید سُستی کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے...

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

بچہ دانی کی پرانی اور خطرناک رسولیاں خواتین میں ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید جسمانی تکلیف، درد اور کمزوری کا سبب بنتی ہیں بلکہ حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کئی خواتین مہینوں یا سالوں علاج کرواتی رہتی ہیں، رپورٹس کراتی ہیں، مگر مسئلہ ہمیشہ برقرار رہتا...

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...

Protein In Urine Treatment

Protein In Urine Treatment

پیشاب کے مسائل نہ صرف جسمانی تکلیف پیدا کرتے ہیں بلکہ روزمرہ کی زندگی اور ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پیشاب میں پروٹین، رُک رُک کر پیشاب آنے اور شدید جلن کے مسئلے سے کئی دنوں سے پریشان تھیں۔ مختلف دوائیوں اور علاج کے...

Surah Yusuf Ka Amal For Son

Surah Yusuf Ka Amal For Son

زندگی کے کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔ اس بہن کے ساتھ بھی یہی ہوا، جو برسوں سے بیٹے کی دعا کرتی آئی تھی۔ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں دیکھ کر بتایا کہ بیٹی ہے، اور اس نے خود بھی اسکرین پربیٹی کی ہی شبیہ دیکھی۔ مگر اس کے دل میں بیٹے کی خواہش اتنی...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی کی رسولیاں ایک ایسی تکلیف ہیں جو خواتین کی زندگی کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی طور پر متاثر کر دیتی ہیں۔ اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں، جس سے پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کی بچہ دانی میں بڑی رسولی تھی۔ مسلسل...

OCD Obsessions Healing Treatment

OCD Obsessions Healing Treatment

کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ بار بار نہانا، ہر چیز کو بار بار چیک کرنا، اور دماغ میں ایک ہی خیال کا قید ہونا، انسان کی روزمرہ زندگی پر اثر ڈال دیتا ہے۔ اکثر لوگ اس حالت میں رونا، بیچینی اور ڈپریشن محسوس کرتے ہیں، اور...

Ovarian Cyst Treatment

Ovarian Cyst Treatment

اووری میں پانی یا خون والی تھیلیاں خواتین کے لیے نہایت تکلیف دہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید درد اور بے آرامی پیدا کرتی ہیں بلکہ ماہواری اور روزمرہ زندگی میں بھی مشکلات لاتی ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کی اووری میں پانی اور خون والی دو تھیلیاں موجود...

Ovarian Cyst Treatment

Ovarian Cyst Treatment

اووری میں پانی یا خون والی تھیلیاں خواتین کے لیے نہایت تکلیف دہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید درد اور بے آرامی پیدا کرتی ہیں بلکہ ماہواری اور روزمرہ زندگی میں بھی مشکلات لاتی ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کی اووری میں پانی اور خون والی دو تھیلیاں موجود...

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

پی سی او ایس، لیکوریہ اور ہارمون سسٹم کی خرابی وہ مسائل ہیں جو عورت کی صحت، طاقت اور روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیتے ہیں۔ چکر آنا، کمزوری، پیٹ کا پھول جانا، بے قاعدہ پیریڈز اور بار بار انفیکشن یہ سب تکلیفیں خواتین کو جسمانی ہی نہیں ذہنی طور پر بھی کمزور کر...

OCD Obsessions Healing In Quran

OCD Obsessions Healing In Quran

اگر آپ کو اوسی ڈی ہے۔ ایک سوچ دماغ میں اٹک جاتی ہے۔ ماضی یا مستقبل کے خیالات آتے ہیں۔ بار بار نہانا، ہاتھ دھونا، لاک چیک کرنا۔ ایک بات کو بار بار دہرانا۔ڈپریشن یا اینگزائٹی میں مبتلاء ہو کر روتے رہنا۔ اگر یہ سب آپ کے ساتھ ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ دماغ کے سگنلز یعنی...

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

اووری میں بڑی سسٹ نہ صرف جسم میں درد اور غیر آرام دہ علامات پیدا کرتی ہے بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں الٹراساؤنڈ میں بڑی سسٹ نظر آ رہی تھی۔ یہ سسٹ نہ صرف ان کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ ڈال رہی تھی بلکہ ان کے امید...