اگر اپ کو بواسیر کی شکایت ہے بواسیر چاہے خونی ہو بادی یا موہکوں والی اور اپ مختلف دوائیاں کھا کر گھریلو ٹوٹکے ازما کر اور کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ بواسیر کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو اس کے لیے ہم اپ کو بتائیں گے اللہ کے دو پاک نام

یَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُ

ان دونوں پاک ناموں کی تسبیح ایک صبح اور ایک شام کو پڑھنی ہے۔ انشائاللہ بواسیر سے شفا ملے گی لیکن اگر یہ بیماری بہت پرانی اور بگڑی ہوئی ہے اور مریض پر نظر بد یا جادو کے اثرات بھی ہیں تو پھر اس کا باقاعدہ روحانی علاج نقش سورہ البقرہ اور نقش سورہ الشوری سے کیا جائے گا اور اللہ نے چاہا تو 10 سال پرانی بواسیر بھی ہو تو جڑ سے ختم ہو جائے گی اگر اپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Surah Yaseen ki Fazilat | Surah Yaseen Ke Fazail Aur Barkat |Surah Yaseen Ka Powerful Wazifa

Surah Yaseen ki Fazilat | Surah Yaseen Ke Fazail Aur Barkat |Surah Yaseen Ka Powerful Wazifa

ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے...

Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj

Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj

جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...

Surah Ikhlas Parhne Ke Fayde

Surah Ikhlas Parhne Ke Fayde

حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا ہے کہ یار سول اللہ ﷺ میں اس سورۃ یعنی قُلْ ھُو اللہُ اَحَدْکو دوست رکھتا ہوں (یعنی کہ اسے اکثر پڑھتا رہتا ہوں)۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس سورۃ سے تمہاری دوستی تمہیں جنت میں داخل کر دے گی۔ (ترمذی)ایک اور روایت میں ہے کہ رسول...

Waqia Safar e Meraj Aur Waqia Isra

Waqia Safar e Meraj Aur Waqia Isra

السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا...