اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم

یَا قَابِضُ ، یَا بَاطِنُ

کو 11 مرتبہ لکھ لینا ہے اور اس کے بعد کسی سے بات کیے بغیر سو جاناہے۔اس عمل کے روحانی اثرات اس قدر تیز ہیں کہ سات دن کے اندر وہم اور وسوسوں میں کمی ا ٓجائے گی۔اس کے علاوہ اگر آپ کو وہم یا وسوسوں کا مسئلہ کسی بھی طرح کے جادو جنات اور شیطانی اثرات کی وجہ سے ہے تو ایسے لوگوں کے لیے اس عمل کے ساتھ سورہ البقرہ کا نقش بھی لازمی ہوگا۔ سورہ بقرہ کا یہ نقش منگوانے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...