کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر جیسی بیماریوں سے شفا کا باعث بنتی ہے۔ایسی خواتین جن کا مینسٹرل سائیکل نارمل نہیں ہوتا یہ اسے بھی ریگولیٹ کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا شکار ہے تو اس کے قرآن و حدیث کے مطابق کامیاب روحانی علاج کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Ankhon Ki Binai Ka Ilaj

Ankhon Ki Binai Ka Ilaj

اگر آپ کی آنکھوں میں سفید یا کالاموتیا اُتر آیا ہے آپریشن کروانے سے ڈر بھی لگ رہا ہے کہ کہیں آنکھوں کی بینائی نہ چلی جائے تو ابھی سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں۔اللہ کے فضل سے 7دنوں میں سفید موتیا ختم ہونا شروع ہو جائے...

Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez

Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez

اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی۔ شادی کے لئے رشتوں کا انتظار کر کر کے آپ تھک چکے ہیں۔ اور اس وجہ سے آپ کے اندر چڑ چڑ پن پیدا ہوتا جا رہا ہے۔مگر آپ کے لئے رشتے جیسے ختم ہی ہو گئے ہوں۔ تو اب آپ کا یہ انتظار ہوا ختم۔ سورہ الکہف کا خاص شادی کے لئے تیار کیا گیا نقش آپ کے نام سے...

Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez

Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ کسی بھی مشکل ترین کام میں پھنس گئے ہیں اور اس کا کو کرنے میں بہت سی مشکلات کا بھی سامنا ہے تو ایسے میں سورہ البقرہ کا جادوئی نقش آپ کے لئے معجزے سے کم نہ ہو گا۔ سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ کا ہر مشکل کام آسان ہو جائے گا۔...

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا  کیا وہ تسبیح...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...