آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے ایک ایسا اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو کہ آپ کو نہ صرف جادو بندش شیطانی اثرات اور جنات سے بچا سکتا ہے بلکہ اگر آپ پر کوئی گمنام دشمن کالے جادو کا وار کرے گا تو خواب میں اس کے بارے میں آپ کو پہلے ہی آگاہی مل جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد اسم اعظم
یَا جَبَّارُ , یَا قَابِضُ
روزانہ 270 مرتبہ پڑھ کے خود پر دم کر لینا ہے انشاء اللہ جادو آپ کے قریب کبھی بھی نہیں آئے گا یہ جادو سے حفاظت کا بہت ہی طاقتور اسم ہے۔اگر آپ پر جادو پچھلے کئی سالوں سے ہے جس نے آپ اپنی جڑیں بہت مضبوط کر لی ہیں اور جس سے چھٹکارے کے لیے آپ نے بے شمار روحانی علاج اور وظائف کئے ہیں لیکن جادو ختم نہیں ہو رہا۔تو اس کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے بذریعہ مراقبہ اس بات کا پتہ کروا لیں کہ جادو کس قسم کا ہے لہذا اس کے مطابق توڑ ہوگا تو جادو دنوں میں ہی بے اثر ہو جائے گا۔جادو کی ٹائپ معلوم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Har Jagha Izzat Pane Ka Taweez
اگر آپ ایک ہی وقت میں عزت، دولت اور شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور ان سب میں دولت کی مقدار کو اپنے حق میں بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ یسین کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ دولت کے امبار لگ جائیں گے اوروہ لوگ بھی عزت کریں گے جو آپ کے دل...
Arq Un Nisa Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
ایسے مریض جو عرق النساء (شاٹیکا) کے مرض میں مبتلا تھے۔ سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش سے صرف 3دنوں میں صحت یاب ہو گئے۔اور کئی سالوں بعد بھی کبھی دوبارہ انہیں یہ تکلیف نہیں ہوئی۔ اگرآپ بھی عرق النساء کی میں مبتلا ہیں تو ابھی نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ...
Bache K Gird Pani Ziada Hona Ya Kam Hona
ایسی حاملہ خواتین جن کا حمل کے دوران بچے کا گرد پانی کا لیول کبھی کم ہو جاتا ہے یا کبھی بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے حمل کے ضائع ہونے کا خدشہ رہتا ہے تو سورہ الشعراء کے شفا ء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں۔ اللہ کے کرم سے 3سے 5دنوں میں بچے کے گرد...
Best Taweez For Noor On Face
اگر آپ بھی اپنے چہرے پر چاندکے جیسا نور چاہتے ہیں اور خوبصورتی کو اپنا مقدر بنانا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ الفاتحہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش سورہ الفاتحہ اللہ کے فضل سے آ پ کو ایسا نور دے گا جو آپ کے آس پاس کسی کا بھی نہیں ہو گا۔ انشاء...
Gali Galoch Se Bachne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر انہیں گالیاں دیتے ہیں۔اور کسی بھی بات کا لحاظ رکھے بغیربیوی کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔تو ایسی خواتین سورہ النساء کا پاور فل نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ ایک ہفتے میں شوہر کی بدزبان، ایک خوشگوار موڈ میں بدل جائیگی انشاء اللہ ۔...
Nazar Utarne Ka Asan Tarika
اگر گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پرٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی اگ میں جلا دیں اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔ تین دن کے اس...
Pareshani Se Nijat Ka Taweez
ایسے افراد جو زمانے کی ٹھوکریں کھا کھا کر پریشان حال ہو چکے ہیں۔ اور اب اپنے دکھ کو چھپانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے تو ان کے لئے سورہ الشوریٰ کے پاور فل نقش سے کیا گیا روحانی علاج شیئر کریں گے جس کی تاثیر سے بہت سے افراد کی پریشانیاں دنوں میں حل ہو گئیں۔ اور دل کو سکون...
Khushki Khatam Karne Ka Amal
بالوں اور جلد پر سے خشکی کو دور کرنے کے لیے ہم آپ کو آج کے موضوع میں ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے آپ کا مسئلہ چند دنوں میں حل ہو جائے گا نماز ظہر کے بعد اللہ کا ایک نام سرسوں کے تیل پر پڑھ کر اس میں ایک انڈا اور ذرا سی مہندی شامل کر لینا ہے اور اللہ کا نام...
Arqunisa Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کو لنگڑی کا درد ہے جس کو عرق و نساء کا درد یا شاٹیکا پین کہتے ہیں جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں شدید درد ہوتا ہے اور اس تکلیف کا شکار وہ مریض ہمارے پاس آتے ہیں جو ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے پھر انہیں روحانی علاج کے طور پر...
Qabz Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے اور ڈاکٹری حکیمی علاج سے بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ تو آپ سورہ الشعراء کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اس روحانی علاج سے بہت سے سائلین قبض کی بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کر چکے ہیں۔ اگر آپ بھی نقش منگوانے...
Sas Aur Nand K Zulam Se Bachne Ka Taweez
ایسی خواتین جو اپنی ساس، اور نندوں کے طعنوں سے تنگ آئی ہوئی ہیں۔ اور ان طعنوں کی وجہ سے دماغ پر پریشان حاوی رہتی ہے اور آپ ڈپریشن کا شکار رہتی ہیں۔ او سی ڈی اور ٹینشن کی مریضہ بنتی جا رہی ہیں۔ تو آپ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اور کالے جادو کے توڑ والا سورہ البقرہ کا...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کا بیٹا شراب کا عادی ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود بھی آپ اس کی اس عادت پر قابو نہیں پا سکے تو آج ہی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے بیٹے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ اور اس کے ساتھ ہی سورہ البقرہ کا نظرِ بد کے توڑ کا نقش بھی اپنے بیٹے کے...











