ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن کا نام (جی) لیٹر سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ
سُبْحَانَ اللہِ یَا جَبَّارُ
ہے۔اس وظیفے کو کسی بھی نماز کے بعد 216 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ کے حضور اپنی تمام تر جائز حاجات کے پورا ہونے اورپریشانیوں سے نجات کے لیے دعا مانگنی ہے۔ انشاء اللہ یہ عمل ایسے کمالات دکھائے گا کہ آپ کی ہر جائز حاجت بھی پوری ہوگی اور تمام طرح کی مصیبتیں اور پریشانیاں ہمیشہ کے لیے حل ہو جائیں گی۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں اور اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer
خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...
Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa
یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...
Secrets of Sagittarius Man Personality
فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...
Sana Naam Ka Isme Azam
ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...
Saba Naam Ka Isme Azam
صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...
Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa
خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...
Shadi Mein Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
روحانیت کی رو سے شادی میں رکاوٹ کی اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہر انسان کے اردگرد قدرتی طور پر نور کا ایک دائرہ ہوتاہے۔ جسے اورا کہتے ہیں۔اورا کے ساتھ بعض اوقات جادو ٹونا یا شیطانی قوتیں مسلط ہو جاتی ہیں۔ان خطرناک شیطانی اثرات کی وجہ سے یہ انسانی اورا کمزور ہو جاتا ہے اور...
H Naam Walo Ki Personality
ایچ نام والے افراد دوسروں کیلئے بے حد ہمدردی رکھتے ہیں ۔اور شاید قدرت نے انہیں چنا ہی دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہے۔ان کے مزاج میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔یہ زیادہ تر خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں لیکن اکثر یہ سڑیل پن پر بھی اتر آتے ہیں۔ یہ ہر کسی سے دوستی نہیں کرتے کیو نکہ...
Parhai Me Dil Lagane Ka Mujrab Wazifa
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا یاپھر کتاب کھولتے ہی سردرد، بوریت یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔محنت کے باوجود کوئی چیز یاد نہیں ہوتی تو آج سے ہی یہ اسم ملا کر پڑھنا شروع کر دیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے ان شاء اللہ۔ یَاکَبِیْرُ، یَاحَسِیْبُاس...
Susral Se Kushi Khusi Alag Hone Ka Naqsh
اگر سسرال کے ساتھ بڑھتے جھگڑوں کی وجہ سے گھر کا ماحول بگڑ رہا ہو اور میاں بیوی کا رشتہ طلاق تک پہنچ جائے جس کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے تو ایسی صورت میں اگر بیوی چاہتی ہے کہ سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں تاکہ رشتے ٹوٹنے سے بچ جائیں تو اس مسئلے کا...
Periods Ke Masail Se Shifa Ka Naqsh
اگر مہینوں پریڈز نہ آتے ہوں یا صرف اسپاٹنگ ہوتی ہو یا پھرلگاتار بلیڈنگ ہوتی ہو یا پھربہت ہی کم ہوتی ہو یا اس دوران حد سے زیادہ درد رہتا ہو تو ان تمام مسائل سے فوری شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔اگر یہ مسائل جادوٹونا،نظر بد یا کسی...
Chehre Ke Dagh Khatam Karne Ka Wazifa
اگر چہرے پر داغ دھبے، چھائیاں، دانے، کیل مہاسے، سوجن وغیرہ کی وجہ میڈیکلی ہے، ہارمونز کا مسئلہ ہو یا سٹریس یا پھر کسی بھی طرح کی نظر بد،جادو ٹونا یا شیطانی اثرات ہیں اورآپ میڈیکلی ٹریٹمنت کروا کروا کے تھک گئے ہیں اورچاہتے ہیں کہ چہرا صاف اور چمکدار ہو جائے اور کبھی...











