ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر دیا ہے، کوئی بھی جائز حاجت پوری نہیں ہو رہی یا پھر بندش کا کوئی معاملہ ہے تو (ای) نام والوں کے چاہیے کہ وہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللہِ یَا عَزِیْزُ

کو 146 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ ہر جائز حاجت پوری ہوگی.مشکل کاموں میں اللہ پاک آسانی فرمائیں گے اور کامیابی آپ کا مقدر بن جائیں گی۔ (ای) نام والوں کے علاوہ جو لوگ یہ موضوع دیکھ رہے ہیں اور وہ اپنے نام کا اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

ایسے افراد جو سونے سے پہلے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اللہ پاک کے یہ اسم اعظم یا بَاعِثُ یَا نُوْرُ دونوں ملا کر 11 مرتبہ پڑھے گا تو دل کی بیماریوں، سانس کی بیماریوں اور سینے کے امراض کا شفا پائے گا۔دل نورانی ہو جائے گا اور مستقل مزاجی سے اللہ کا ذکر،قران کی تلاوت اور...

Gunahgar Aurat K Leye Azab

Gunahgar Aurat K Leye Azab

۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین ۔بے پردہ خواتین ۔بد زبان خواتین ۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین ۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین ۔چغل خور خواتین ۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین  اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین ۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین...

Bismillah Ka Powerful Amal

Bismillah Ka Powerful Amal

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...

Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy

Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy

نقش یا ودود کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ نقش یا ودود کے بے شمار فائدے ہیں جس سے ابھی تک بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا ودود کے چند فائدے شیئر کریں گے۔ اگر کوئی بیوی نقش یا ودود کو اپنے نام کے ساتھ منسوب...

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...

Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat

Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat

آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...

Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika

Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika

اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...

Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat

Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...

Insan Ki Tauba Or Shaitan

Insan Ki Tauba Or Shaitan

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...

Naseeb Badalne Ka Powerful Wazifa

Naseeb Badalne Ka Powerful Wazifa

اسم اعظم یا خالق کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے والے کا چہرہ خوبصورت...

Ya Qahhar Ka Naqsh | Benefit Of Ya Qahhar

Ya Qahhar Ka Naqsh | Benefit Of Ya Qahhar

اسم اعظم یَا قَھَّارُایسی روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ جس کو عام انسان پا لے اس کی زندگی میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی باقی نہ رہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکی روحانی تاثیر کو حاصل کرنے کے لیے ایسے پاور فل مراقبات کیے اور اس کی روحانیت حاصل کرنے...

Ya Bariu Ka Powerful Naqsh

Ya Bariu Ka Powerful Naqsh

اسم اعظم  یَا بَارِیُبہت زیادہ روحانی تاثیر کا حامل ہے اس روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظمیَا بَارِیُکے ایسے پاورفل نقش تیار کیے ہیں جس کی روحانی تاثیر سے ابھی تک لاکھوں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔اگر کوئی شخص پسند...