قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے ”وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوْا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہُ لَمَجْنُوْن’‘o
اور بے شک کافر جب قرآن سنتے ہیں تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ گویا اپنی آنکھوں سے نظر لگا کر تمہیں ضرور گرادیں گے اور وہ کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔
نظر بد کے توڑ کے لئے سورۂ القلم کی آیت نمبر 51 بہت ہی پاور فل آیت ہے۔اس آیت کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد 21 مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھ کر اس شخص یعنی جس کو نظر لگی ہو اس پر دم کر دیں۔ صرف 3 دن میں سخت سے سخت نظر بھی ہوئی تو اتر جائے گی انشاء اللہ اور زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں لگے گی۔لیکن اگر معاملہ جادو یا کالے اور سفلی عملیات کا ہے تو پھر اس کے توڑ کے لئے اور مزید رہنمائی کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786