آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ الیسین کو 3 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کربیٹا یا بیٹی جو نافرمان ہے اس کو پلانا ہے۔صرف سات دن کے اس عمل سے آپ دیکھیں گے کہ اولاد کے رویئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ اولاد کی نافرمانی کی وجہ جادو،نظر بد یا کسی دشمن کے کروائے گئے سفلی عملیات ہیں تو پھر اس صورت میں آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ الیٰسین کا ہے جو اولاد کے دل میں والدین کی محبت اور فرماں برداری کے لئے ہے۔اور دوسرا نقش سور البقرہ کا ہے جس میں موجود روحانی لہریں اولاد کے ارد گردموجود تمام منفی اور بد اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ زائل کرتی ہیں۔جیسے ہی یہ دونوں نقش اولاد کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریان گے تو صرف سات دن میں اولاد آپ کی تابعدار ہو جائے گی اور آپ کا ہر حکم دل سے مانے گی انشاء اللہ۔
نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کوایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786