اسم اعظم اللہ الصمد جس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت اور اس کا رعب بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس کی مثال آپ یوں لے لیجیے کہ آپ کے اردگرد موجود لوگوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر آپ کے منہ سے بے ساختہ نکلتا ہے کہ اس کی تو ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کی زندگی میں کامیابیاں اور پیسہ بہت ہے۔جو کام کاروبار یہ کرتا ہے۔ اس میں تو یہ بہت پیسہ کمارہا ہے۔ عزت بھی بہت ہے لیکن وہی کام اگر میں کروں تو مجھے اس میں ناکامی ملتی ہے۔ کاروبار میں لگا پیسہ بھی ضائع ہوجاتا ہے۔ جو دعا مانگوں قبول نہیں ہوتی۔ اب آپ اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ آپ نے اس شخص کی کامیابیوں، عزت، پیسے اور رتبے کو تو دیکھ لیا لیکن آپ اس بات سے انجان رہے کہ یہ بندہ کون سا ایسا وظیفہ کرتا ہے کہ جس سے اس کے سارے کام بہترین ہوتے ہیں تو یادرکھیں ایسے لوگوں میں سے 80% لوگ آپ کو ایسے ملیں گے جو اسم اعظم اللہ الصمد کا ورد کرتے ہوں گے۔ اب وہ آپ کو اپنا خاص وظیفہ بتائیں یا نہ بتائیں لیکن ان کی زندگی میں رنگ اللہ الصمد کی وجہ سے ہی لگ رہے ہوتے ہیں۔ لہٰذا آپ ویسے تو اللہ الصمد کو روزانہ 1200 بار پڑھا کریں لیکن جب جادو، جنات، بندش، حمل کے مسائل، میاں بیوی میں ان بن اور ڈپریشن وغیرہ جیسے مسائل ہوں تو اس کو کس طریقے سے پڑھنا ہے اوراس اسم کا نقش کن افراد کے پاس ہونا ضروری ہے یہ آپ ہم سے وٹس اپ پر سمجھ لیں۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786