اسم اعظم

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

جس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت اور اس کا رعب بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس کی مثال آپ یوں لے لیجیے کہ آپ کے اردگرد موجود لوگوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر آپ کے منہ سے بے ساختہ نکلتا ہے کہ اس کی تو ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کی زندگی میں کامیابیاں اور پیسہ بہت ہے۔جو کام کاروبار یہ کرتا ہے۔ اس میں تو یہ بہت پیسہ کمارہا ہے۔ عزت بھی بہت ہے لیکن وہی کام اگر میں کروں تو مجھے اس میں ناکامی ملتی ہے۔ کاروبار میں لگا پیسہ بھی ضائع ہوجاتا ہے۔ جو دعا مانگوں قبول نہیں ہوتی۔ اب آپ اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ آپ نے اس شخص کی کامیابیوں، عزت، پیسے اور رتبے کو تو دیکھ لیا لیکن آپ اس بات سے انجان رہے کہ یہ بندہ کون سا ایسا وظیفہ کرتا ہے کہ جس سے اس کے سارے کام بہترین ہوتے ہیں تو یادرکھیں ایسے لوگوں میں سے %80 لوگ آپ کو ایسے ملیں گے جو اسم اعظم

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

کا ورد کرتے ہوں گے۔ اب وہ آپ کو اپنا خاص وظیفہ بتائیں یا نہ بتائیں لیکن ان کی زندگی میں رنگ اللہ الصمد کی وجہ سے ہی لگ رہے ہوتے ہیں۔ لہٰذا آپ ویسے تو

کو روزانہ 1200 بار پڑھا کریں لیکن جب جادو، جنات، بندش، حمل کے مسائل، میاں بیوی میں ان بن اور ڈپریشن وغیرہ جیسے مسائل ہوں تو اس کو کس طریقے سے پڑھنا ہے اوراس اسم کا نقش کن افراد کے پاس ہونا ضروری ہے یہ آپ ہم سے وٹس اپ پر سمجھ لیں۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa

Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ اول آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 250 مرتبہ پڑھ کے پانی پہ...

Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ''سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

اگر کسی کی شادی نہیں ہو رہی،رزق کی کمی ہے اور اگر رزق ہے بھی تو اس میں برکت نہیں م،قرض اتنا ہے کہ ادا نہیں ہو پا رہا،اگر کوئی بے گناہ قید میں ہے تو اسے رہائی نہیں مل رہی،کوئی کسی وجہ سے خوف زدہ ہے یا کوئی چیز گم ہو گئی ہے تو ان تمام تر پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے...

Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...

Kamar Dard Ka Powerful Wazifa

Kamar Dard Ka Powerful Wazifa

اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...

Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa

Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...

Musibat Se Nijat Ka Amal

Musibat Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یَااَللّٰہُ یافتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

ایسے افراد جو سونے سے پہلے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اللہ پاک کے یہ اسم اعظم یا بَاعِثُ یَا نُوْرُ دونوں ملا کر 11 مرتبہ پڑھے گا تو دل کی بیماریوں، سانس کی بیماریوں اور سینے کے امراض کا شفا پائے گا۔دل نورانی ہو جائے گا اور مستقل مزاجی سے اللہ کا ذکر،قران کی تلاوت اور...

Surah Fatiha Ka Powerful Amal

Surah Fatiha Ka Powerful Amal

سورہ فاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہیکہ وہ مشکلات اور پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔جس سے انسان پر حقیقی برکتوں کا راستہ کھلتا ہے۔ ذہنی سکون بے فکری اور پریشانی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس سورہ مبارک کو روزانہ 11 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد تلاوت کرنے سے...

Surah Ikhlas Ka Wazifa Aur Fazilat

Surah Ikhlas Ka Wazifa Aur Fazilat

اگر کسی کے گھر میں کوئی فرد بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لیے اور ہر بیماری سے شفا کے لیے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا ہوا سورہ اخلاص کا یہ عمل کر لیں۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ: ''اگر ایک گلاس پانی پر سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کے دم کر...