اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی ہے اور فضول گھومتے رہتے ہیں جس کا نہ تو کوئی فائدہ ہوتا ہے اور نہ ہی نقصان بس وقت کا ضائع ہوتا رہتا ہے۔سورہ الکوثر کو خیر کثیر کہا گیا ہے لہذا اس کا ہر نماز کے بعد ورد کرنے سے آپ پر اللہ پاک کی رحمتیں برسنا شروع ہو جاتی ہیں۔ سستی اور کاہلی ختم ہو جاتی ہے۔ کاروبار میں تیزی آتی ہے اور ہر میدان میں اللہ پاک فتح عطا فرماتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے جس کا آپ قرآنی نقوش سے علاج کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786